News

Press Release - Remittance

Date : 16-09-2021

 

 

سفارت خانہ پاکستان
دی ہیگ، نیدرلینڈز
۰۰۰۰۰۰
پریس ریلیز 

 

 حکومت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے نیدرلینڈز سے بین الاقوامی ا یکسچینج کمپنیوں، منی ٹرانسفر کمپنیوں اور منی سروسز کے کاروبار کے زریعے بھیجی جانے والی غیر ملکی ترسیلات زر پر انکم ٹیکس کی چھوٹ دینے کا فیصلہ کیاہے۔ 
 

حکومت پاکستان کی طرف سے اس طرح کے اقدام سمندرپار پاکستانیوں کو اپنے ترسیلات زر اپنے خاندانوں کی کفالت اور دیگر مقاصد کے لئے رسمی ذرائع سے بھیجنے کے فروغ کے لئے انتہائی حوصلہ افزا ثابت ہوگا۔ 

دی ہیگ  16 ستمبر، 2021

Back