News

State Bank of Pakistan's Survey on Remittance Process

Date : 23-12-2020

 

 

The State Bank of Pakistan is constantly striving to make the remittance process easier and more reliable for Pakistanis residing abroad. To make this even better, the SBP has decided to take your views through a survey. Please give your valuable feedback by answering a few questions through the link below. Survey answers can be given in English or Urdu. These few minutes will help us solve your problems and improve the quality of service. Thanks
سٹیٹ بنک آف پاکستان بیرون ملک رہائشی پاکستانیوں کیلئے ترسیلات زر کے عمل کو آسان اور قابل اعتماد بنانے کیلئے مسلسل کوششوں میں مصروف ہے۔ اس کو مزید بہتر بنانے کیلئے سٹیٹ بنک نے ایک سروے کے ذریعہ سے آپ کی آراء لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ براہ کرم نیچے دئیے گئے لنک کے ذریعہ چند سوالات کے جوابات دے کر اپنی قیمتی آراء سے آگاہ کریں۔سروے جوابات انگریزی یا اردو زبان میں دئیے جا سکتے ہیں۔ آپکے یہ چند منٹ آپکے مسائل کے حل اور سروس کے معیار کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوں گے۔ شکریہ
Back